بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان نامزد، آئی سی سی کا اہم اعلان

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 15نومبر،2021
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ وہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کا کپتان نامزد کر رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام پر آئی سی سی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اس ٹیم کی کپتانی کیلئے بابر اعظم کو چنا گیا ہے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر ایڈم زمپا, ایڈرین مارکر,معین علی ودیگرشامل ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ بھارت کا کوئی بھی کھلاڑی آئی سی سی کی اس ٹیم میں اپنی جگہ نہیں بنا سکا۔


متعلقہ خبریں