قومی آواز :
قومی نیوز،7اپریل ، 2021
آصف زرداری کی صاحبزادی اور چئیر پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ انہیں ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ اب مکمل آرام کر رہی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے لوگوں کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اس بیماری سے بچنے کے لئے احتیاطی اقدامات پر عمل کریں ، ماسک پہنیں اور ویکسی نیشن کروائیں۔