برٹش کولمبیا کا گاؤں لیٹن جنگل کی آگ سے مکمل تباہ، سیکڑوں لاپتہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز2جولائی،2021
برٹش کولمبیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ اب قریبی آبادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے لگی ہے اور علاقے کا ایک گاؤں لیٹن آگ کی لپیٹ میں آنے کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
گاؤں کے مکنیوں کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ اپنے گھروں کو چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے ہیں تاہم سیکڑوں مکیں ابھی بھی لاپتہ ہیں جن کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ممبر اسمبلی فریزر کنیون کا کہنا ہے کہ نوے فیصد علاقہ جل کر تباہ ہو چکا ہے۔


متعلقہ خبریں