قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،1جولائی،2019
سابق وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ اور یورپی یونین اور بریگزیٹ کے مسئلے پر برطانیہ کی مدد کو تیار ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے یہ بات ہفتے کو اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہی۔انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر برطانیہ کے اگلے منتخب وزیر اعظم سے بات کرنے کو تیار ہیں۔