بلاوال کی مریم نواز سے جاتی عمرہ میں ملاقات، حکومت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ، مشترکہ بیان

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،11،دسمبر، 2020،
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے ان کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماﺅں نے اس بات کو دہرایا کہ حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ مریم نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پہلے این آر او نہیں دینے کی باتیں کر رہے تھے لیکن اب وہ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔


متعلقہ خبریں