قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق بچوں کی غیر اخلاقی تصاویر بنانے والے ایک مذہبی رہنما کو باتھورسٹ اسٹریٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ملزم بتیس سالہ کرسٹوفر کلویر ا پر الزام ہے کہ وہ غیر اخلاقی پورنو گرافی کے کاروبار سے منسلک ہے۔ملزم نے یہ تمام جرائم چرچوں میں انجام دئے ۔