قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز،11،دسمبر، 2020،
بھارت کے چیف آف اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے اپنے ایک ہفتے کے دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے۔ جنرل منوج دو دن یو اے ای جبکہ تین دن سعودی عرب میں قیام کریں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وہ اپنے دورے میں یو اے ای اور سعودی حکومت کے اعلیٰ حکام اور فوجی افسران سے ملاقاتیں کریں گے اور باہمی دلچسپی اور فوجی تعاون زیر غور آ ئے گا۔ انہیں ابو ظہبی پہنچے پر گارڈ آف آنر دیا گیا اور انہوںنے شہداءکی یادگار کا دورہ کر کے پھولوں کی چادر چڑھائی ۔وہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی جنرل ہیں