قومی آواز قومی نیو ز ، 13جنوری ،2022 حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے پاکستان کا سفر کرنے والوں کے لیے ایک نئی پالیسی جاری کی گئی ہے جس کے مطابق ملک میں آمد کے بعد مسافروں کو اپنے گھروں میں ہی قرنطینہ کرنا ہوگا۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔حکام کے مطابق مسافروں کو ایئرپورٹ یا بارڈر ٹرمینل پر اپنا ٹیسٹ کرانا ہوگا اور رپورٹ مثبت آنے پر انہیں ان کے گھروں پر ہی قرنطینہ کرایا جائے گا۔ ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کرنے کے لئے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔