بیل ویلی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی میپل لیف ،گنیز بک ورلڈ ریکارڈ قائم

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،1جولائی،2019
بیل ویلی میں ہزاروں افراد نے ایک ساتھ ایک فورم میں کھڑے ہو کر دنیا کا سب سے بڑا میپل لیف تشکیل دے دیا۔ اس میپل لیف کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس ریکارڈ کو بنانے میں کوائنٹ ویسٹ کمیونٹی کے تین ہزار نو سو بیالیس افراد نے حصہ لیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں