ترکش ایئرلائن کی پرواز کے 2 میں بم کی اطلاع، کینیڈا اتار لیا گیا

قومی آواز ۔اٹاوا: ترکش ایئرلائن کی نیویارک سے استنبول آنےوالی پرواز کے 2 میں بم کی اطلاع پر کینیڈا میں اتار لیا گیا، پرواز کو اتارنے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر ادارے تاحال طیارے کی تلاشی میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایئرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع پر کینیڈا کے شہر ہیلی فیکس کے ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ پرواز کو اتارنے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر ادارے تاحال طیارے کی تلاشی میں مصروف ہیں۔


متعلقہ خبریں