تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کے خلاف طلباءکا ڈ گ فورڈ کے آفس کے باہراحتجاجی مظاہرہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22جون،2019
تعلیمی بجٹ میں کٹوتی پر طلباءتنظیموں نے جمعہ کی صبح پریمر ڈگ فورڈ کے انتخابی حلقے کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
مظاہرے کی قیادت اسٹوڈینٹس فیڈریشن کی صدر کائلا ویلر نے کی۔ مظاہرین تعلیمی بجٹ کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔


متعلقہ خبریں