توہین رسالت کیس میں بری آسیہ بی بی کینیڈا پہنچ گئی، زرائع کا انکشاف

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9مئی،2019
پاکستان میں توہین رسالت کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کینیڈا پہنچ گئی ہے۔اس بات کا انکشاف ان کے وکیل سیف الملوک نے بدھ کو کینیڈین پریس کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کئی دیگر پاکستانی سرکاری افسران نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے ۔آسیہ کے بچوں کو پہلے ہی کینیڈا میں پناہ دی جا چکی ہے جو اب اپنی ماں سے مل سکیں گے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں