قومی آواز، شوبز نیو ز 24اگست،2021 اداکارہ ثروت گیلانی نے رکھشا بندھن تہوار منایا اور اپنے اسٹاف کے ایک ہندو کمیونٹی شخص سے اپنے ہاتھ پر راکھی بندھوائی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ثروت گیلانی کے اس عمل پر سوشل میدیا صارفین نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک رواداری پر مبنی عمل قرار دیا ہے جبکہ کئی دیگر صارفین نے اسے سستی شہرت کا زریعہ بتایا ہے تاہم زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ایک اقلیتی برادری کے رکن سے راکھی بندھوا کر رواداری کو فروغ دیا ہے۔