January 13, 2017 قومی آواز۔ ٹورانٹو
وائرس ایچ تھری این ٹو جان لیوا ہےعوام اس مرتبہ فلو شاٹ ضرور لگوائیں۔ ھیلتھ کینیڈاکے اعلامئیے کیمطابق آئیندہ کچھ دنوں میں درجہ حرارت کے بہت تیزی کی ساتھ اتار چڑھاؤ جو کے منفی دس سے مثبت دس کے درمیان رہنے کی وجہ سے انفلوئنزا کی
وبا پھوٹنے کے پیش نظرعوام احتیاطی تدابیر اپنائیں اور اپنے علاقے کی قریبی واک ان کلینک سے مفت میں فلو شاٹ لگوائیں کیونکہ وائرس ایچ تھری این ٹو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔