جرائم کے خلاف مہم تیز، تہتر افراد گرفتار، سینکڑوں ہتھیار برآمد، پولیس زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29جون،2019
ٹورنٹو پولیس کی جرائم کے خلاف مہم کے دوران چیسٹرلی گینگ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے مختلف الزامات کے تحت تہتر افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس کے علاوہ مذکورہ گینگ سے تعلق رکھنے والے ملزمان سے سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جرائم کے خلاف مہم مزید کئی ہفتے جاری رہے گی۔


متعلقہ خبریں