February 14, 2017 وزیراعظم ٹروڈو کمرے میں داخل ہوئے تو ایوانکا نے کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا۔ اجلاس میں کینیڈین وزیراعظم کی کرسی ایوانکا کے برابر ہی رکھی گئی تھی ۔ صدر ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیراعظم نے اس موقع پر اہم تجارتی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے تجارتی تعلقات اور اس میں خواتین کا کردار بڑھانے میں ایوانکا اہم کردار ادا کرسکتی ہیں ۔ ۔
قومی آواز ۔ واشنگٹن. دورہ واشنگٹن کے دوران کینیڈا کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی اور خواتین تاجروں کی گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔