جون6 پچھتر واں عالمی جنگ یادگاری دن، وزیر اعظم کا شہداءکو خراج عقیدت

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7 جون،2019
جون6 دوسری عالمی جنگ کے یادگاری دن کے موقع پر جونو بیچ پر فوجیوں کا ایک اجتماع منعقد ہوا جس میں 1944میں اس جگہ اپنی جان کا نذرانہ دینے والے شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے پیغام میں شہداءسے عقیدت کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں