جیت کی خوشی میں پولیس کار تباہ،پولیس کو آٹھ مستیلے نوجوانوں کی تلاش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17جون،2019
ٹورنٹو پولیس ایسے آٹھ مستیلے نوجوانوں کو تلاش کر رہی ہے جنہوں نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی جیت کی خوشی میں سٹرک پر کھڑی ایک پولیس کار کا بیڑا غرق کر دیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔نوجوانوں نے نہ صرف کار پر چڑھ کر رقص کیا بلکہ اس کی کھڑکیاں دروازے بھی توڑ دئے۔ پولیس نے اس کی ویڈیو ریلیز کر کے شہریوں سے نوجوانوں کی شناخت کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں