قومی آواز،
شوبز نیو ز ، 23دسمبر ،2021
ممبئی کے دھماکہ خیز منی لانڈرنگ اسکینڈل نے اب ایک اور دلچسپ موڑ لے لیا ہے اور کیس کی تفتیش کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ چندر شیکھر منی لانڈرنگ کیس میں بو لی وود اداکارہ جیکولین فرنانڈس کو ملنے والے کروڑوں روپے کے تمام تحائف بھی بحق سرکار ضبط ہو ں گے کیونکہ یہ تحائف منی لانڈرنگ کی غیر قانونی رقم سے خریدے گئے ہیں۔حکام کے مطابق اس کیس میں نورا فتحی بھی ملوث ہیں جن کو ملنے والے تحائف بھی ضبط کئے جا سکتے ہیں