جی سیون کانفرنس ، ٹرمپ ٹروڈو ملاقات میں ہانگ کانگ ایجنڈے میں شامل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24اگست،2019
جی سیون کانفرنس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان ون آن ون ملاقات کے دوران ہانگ کانگ بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔ اس بات کا اعلان وائٹ ہاﺅس سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس ملاقات میں نافٹا معاہدے پر بھی بات چیت متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں