جی ٹوئنٹی سمٹ میں وزیر اعظم ٹروڈو اور چینی صدر زی کی رسمی ملاقات، برف پگھلنے کا امکان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29جون،2019
اوساکا جاپان میں ہونے والی جی ٹوئنٹی سمٹ کے موقع پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور چینی صدر زی کے درمیان رسمی ملاقات ہوئی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان چند جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس ملاقات سے چائنا اور کینیڈا کے درمیان برف پگھلنے اور مزید رابطوںکا امکان پیدا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں