جی ٹی اے او ر گرد و نوا ح میں شدید موسم کی پیشنگوئی، بارشوں کا بھی امکان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3جولائی،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جی ٹی اے اور ملحقہ علاقوں میں شدید گرم موسم کی پیشنگوئی ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔گرمی کے ساتھ ساتھ بارش اور تیز جھکڑوں کا بھی امکان ہے۔ محکمے نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔


متعلقہ خبریں