قومی آوازا:ہیلی فیکس:نیوبرونسوک کی کمپنی جے ڈی ارونگ کینیڈا میں2018 تک 79سو ملازمتیں دینے کے لئے پرعزم ہے ۔ یہ ملازمتیں خاص طور پراٹلانٹک میں دی جائیںگی۔ اس بارے میں ترجمان میری کیتھ کاکہنا ہے کہ ان ملازمتوں سے بہت سے بے روزگار وں کوفائدہ ہوگا۔ ان کاکہنا ہے کہ جے ڈی ارونگ اگلے ہفتے سسکس میں جاب فیئر کاارادہ بھی رکھتی ہے۔ یہ ملازمتیں مینوفیکچرنگ،انجینئرنگ،شپ بلڈنگ کے شعبہ جات میں ہوںگی۔یہ ملازمتیں ریٹائرمنٹس کے نتیجے میںکی جارہی ھیں