قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 6 اکتوبر ،2021
اونٹاریو میں کورونا کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد محکمہ صحت کے حکام اور ڈاکٹروں نے شہریوں کو گھریلو پیمانے پر تقریبات کی اجازت دے دی ہے تاہم اس بات کی بھی ہدایت کی ہے کی تقریبات میں شریک ہونے والے ممبران ویکسینیشن کروانا چکے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انٹاریو کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کیرن مور کا کہنا ہے کہ جس تقریب میں تمام لوگوں نے ویکسینیشن کروارکھی ہے انہیں بغیر ماسک کے بھی تقریب میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔