قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30اگست،2019
سیاسی جماعتوں کے بارے میں جاری ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2004سے 2009کے عرصے کے دوران لبرل اور کنزرویٹو پارٹیوں کے لئے صنعتی و تجارتی اداروں سے زبردستی چندہ وصول کیا گیا۔ اس سلسلے میں اب تک مونٹریال کی دو کمپنیاں سامنے آئی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان سے ان جماعتوںنے زبردستی چندہ وصول کیا تھا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔سرکاری زرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک اس بارے میں کوئی ٹھوس شہادت سامنے نہیں آئی ہے جس سے کوئی کاروائی ممکن ہو۔