قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22مئی،2019
اونٹاریو حکومت میونسپل کونسلوں اورایسے اسکول بورڈز کو جو مالی مسائل کا شکار ہیں خصوصی امداد فراہم کرے گی۔ اس بات کا اعلان پریمر ڈگ فورڈ نے منگل کو اجیکس میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سات ملین سے زائد رقم مختص کی گئی ہے۔