خلیج میں اسرائیلی بحری جہاز پر میزئل حملہ ،جہاز تباہ ، اسرائیل کی تصدیق

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،14اپریل ، 2021
خلیج میں ایک اسرائیلی بحری جہاز پر میزائلی حملہ ہوا ہے جس سے جہاز تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی زرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سے قبل بھی اسی راستے میں تین اور اسرائیلی جہازوں پر حملے ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد اب یہ حملہ ہوا ہے تاہم دونوں حملوں میں سے کسی کی بھی ذمہ داری کسی قبول نہیں کی ہے۔


متعلقہ خبریں