خواتین ورلڈ کپ فٹبال،سوئڈن سے شکست ،کینیڈا کی ٹیم مقابلے سے باہر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25جون،2019
فرانس پیرس میں ہونے والے خواتین ورلڈ کپ فٹبال ٹورنا منٹ میں کینیڈا کی ٹیم سوئڈن کی ٹیم سے صفر ایک سے ہارنے کے بعد ٹورنا منٹ سے باہر ہو گئی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کینیڈا کی ٹیم ٹورنامنٹ میں چار ہی میچ کھیل پائی جبکہ وہ دو بار اپنے سے کم رینک کی ٹیموں سے ہار ی۔


متعلقہ خبریں