قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24مئی،2019
دس سابق وزراءنے اونٹاریو حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحت کے بجٹ میں کٹوتی سے گریز کرے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ان وزراءکا کہنا ہے کہ اگرکوئی وبائی مرض پھوٹ پڑا تو صورتحال خرا ب ہو سکتی ہے ۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ بجٹ کٹوتی کی بجائے صحت کے فنڈز میں اضافہ کرے۔