دنداس میں ٹریفک حادثہ ، تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،خاتون ہلاک

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،یکم جون،2019
دنداس اسٹریٹ پر جمعے کو ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میںمسی ساگہ کی رہائشی ایک خاتون ہلاک ہو گئیںجبکہ چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
حادثے میں تین گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں