دورا ن پرواز مسافر ہلاک ، انڈین طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

 

قومی آواز :
عالمی نیوز، 2مارچ ، 2021،
انڈیا کی نجی فضائی کمپنی انڈیگو کا طیارہ جو شارجہ سے لکھنﺅ جا رہا تھا اچانک روٹ تبدیل کر کے ہنگامی طور پر کراچی میں لینڈ کر گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوران پرواز ایک مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم مسافر لینڈنگ سے قبل ہی انتقال کر گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ حبیب الرحمان نامی مسافر کی موت کی تصدیق اور دستاویزی کاروائی کے بعد طیارہ دوبارہ انڈیا کے شہر احمد آباد روانہ ہو گیا۔


متعلقہ خبریں