قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31مئی،2019
این بی اے لیگ کے فائنلز مقابلوں کے پہلے دور میں ٹورنٹو راپٹرز نے اپنے حریف گولڈن واریر کو شکست دے دی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
میچ کی اہم بات پچیس سالہ پاسکل ساکم کا عمدہ کھیل تھا جنہوں نے بتیس پوائنٹ اسکور کر کے اپنی ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔