راپٹرز پریڈ میں ڈگ فورڈ شریک نہیں ہو ں گے، سیاسی نہیں بنانا چاہتا، پریمر فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15جون،2019
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ راپٹرز کی کامیابی کی خوشی میں منعقد ہونے والی پریڈ میں شریک نہیں ہوں گے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اس پریڈ کو یکجہتی اور اتحاد کا زریعہ سمجھتے ہیں اور اس میں شرکت کر کے اسے سیاسی رنگ نہیں دینا چاہتے۔


متعلقہ خبریں