راپٹرز کی کامیابی پر ٹروڈو خوش، ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے NBAٹورنامنٹ میں ٹورنٹو راپٹرز کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ اس بار راپٹرز فائنل میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں گھر میں بیٹھ کر میچ دیکھتے ہوئے فیملی کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی شئیر کی ہے۔


متعلقہ خبریں