راپٹرز کی کامیابی کی خوشی میں پریڈ پیر کو ہو گی،شہری انتظامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15جون،2019
شہری انتظامیہ ٹورنٹو نے اعلان کیا ہے کہ این بی اے چیمپین شپ میں کامیابی کی خوشی میں شہریوں کے لئے ایک بڑی پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ہر کوئی شرکت کر سکتا ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔یہ پریڈ پیر کو ساڑے دس بجے پرنسس گیٹ سے شروع ہو گی اور ڈیڑھ بجے ناتھن فلپس اسکوائر پر اختتام پذیر ہو گی۔


متعلقہ خبریں