رواں سال ٹورنٹو شہر کو بجٹ میں 177ملین ڈالر کمی کا سامنا کرنا ہو گا،شہری انتظامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10مئی،2019
ٹورنٹو شہر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رواں سال شہرکو 177ملین ڈالر کمی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ صوبائی انتظامیہ نے بچوں کی فلاحی سروسز اور پبلک ہیلتھ پروگرم میںبالترتیب 84اور 65ملین ڈالر کی کٹوتی کر دی ہے۔انتظامیہ نے اس کی اطلاع مئیر جان ٹوری اور سٹی کونسل کو ایک خط کی صورت میں دی ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں