قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،4جولائی،2019
روکسو ڈذ میوزک فیسٹویل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روکسو ڈز فیسٹویل جو جولائی کے دوسرے ہفتے میں ایڈن ویل ائیر پورٹ پر ہونا تھا اب روک دیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ترجمان کے مطابق خراب موسم اور شدید بارشوں کے سبب فیسٹیول کا انعقاد ممکن نہیں ہے تاہم موسم ٹھیک ہوتے ہیں فیسٹیول کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔