قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15مئی،2019
یارک ریجنل پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق رچمنڈ ہل کے ایک مکان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ موقع سے دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔چھاپہ ایک اطلاع پر مارا گیا جس کی نشاندہی کینیڈین بارڈر گارڈز نے کی تھی۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔