قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جون،2019
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایک اعلامیے کے مطابق کینیڈا میں زہنی دباﺅ کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ مرض اب دفاتر کی ایک حقیقت ہے اور وہاں کام کرنے والے اس کا خاص شکار ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ایجنسی نے اس مرض کے علاج پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔