قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13مئی،2019
ٹورنٹو پبلک ہیلتھ کی جانب سے جاری کئے جانے والے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ سال رواں گرمیوں کی شدت سے بچنے کے لئے شہریوں کو اضافی سہولتیں اور دیگر آسائشات مہیا کی جائیں گی۔ ان سہولیات میں کمیونٹی سینٹرز،سوئمنگ پولز،اور دیگر مقامات پر دو سو سے زائد سینٹرز کھولے جائیں گے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔