ساٹھ لاکھ کینیڈینز کی نجی معلومات چوری کرنے والا ہیکر سیٹل سے گرفتار،چارجز عائد

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31جولائی،2019
ایف بی آئی کے ایک اعلامیے کے مطابق ایک چھاپے کے دوران حکام نے سیٹل کے ایک مکان سے پیگ تھامسن نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ اس نے ساٹھ لاکھ سے زائد کینیڈین شہریوں کا نجی ڈیٹا چوری کیا ہے۔ا۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔س کے علاوہ ہیکر نے کئی ملین امریکی شہریوں کا ڈیٹا بھی چوری کیا جس سے شہریوں کی پرائیوسی خطرے میں پڑ گئی ہے۔اس سلسلے میں حکام رازداری کا خیال رکھتے ہوئے چھان بین کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں