قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،9جون،2019
محکمہ شماریات کینیڈا کے مطابق اپریل مئی کے دوران شہریوں کو ستائیس ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کی گئیں جو کہ پچھلی کئی دہائیوں کا ایک ریکارڈ ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔تخمینے کے مطابق یہ ملازمتیں کل وقتی کام کے لئے فراہم کی گئیں جبکہ جز وقتی کام کے مواقعے بھی شہریوں کے لئے موجود ہیں۔