سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعے پر ٹورنٹو میں اظہار یکجہتی اجتماع

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،27اپریل ،2019

سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے میں جاح بحق ہونے والوں کی یاد میں ٹورنٹو میں جمعہ کو ایک اجتماع منعقد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجتماع نے مرنے والوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔


متعلقہ خبریں