سری لنکن صورتحال، کینیڈین شہری نقل و حرکت محدود کر دیں، حکومت کی ہدایت

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،22اپریل ،2019
سری لنکا میں بم دھماکوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں کینیڈین حکومت نے سری لنکا میں موجود کینیڈین باشندوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی نقل و حرکت محدود کر دیں اور صرف انتہائی ضرورت کے تحت ہی گھر سے باہر نکلیں۔ہدایت میں سری لنکا میں مزید حملوں کے امکان کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں