(قومی آواز (شعبہ نشرواشاعت براے پاکستان کے موجدات سستی بجلی
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاہ زیب نے ایک ایسا غیر دھاتی آلہ تخلیق کیا جس کی مدد سے عام بجلی استعمال کی جاسکتی ہے اور اس آلے سے مزید بجلی حاصل بھی کی جاسکتی ہے- اس آلے کی مدد سے انہوں نے 44 ایل ای ڈی لائٹس روشن کی جنہیں عام طور پر 3 واٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ان کے آلے نے یہ کام صرف 1.5 واٹ کی مدد سے کر دکھایا- تاہم یہ ایجاد ابھی صرف ایک ماڈل ہے اور تکمیل کے مراحل میں ہے۔ یہ مضمون آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ ہے ھیں ۔