سعودی عرب میں حقوق نسواں مہم کی خاتون کارکن کو عدالت سے چھ سال قید کی سزا

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز29،دسمبر، 2020،
سعودی عرب میں عدالت نے ایک سعودی خاتون سماجی کارکن کو چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ خاتون حقوق نسواںمہم چلا رہی تھیں جبکہ ان پر مملکت کے تشخص کو نقصان پہنچانے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اکتیس سالہ لوجین الہلول غیر ملکی ایجنڈے کو پروان بھی چڑھا رہی تھیں جس پر انہیں یہ سزا دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں