سیل فونز کی دکانوں پر ڈکیتیاں ڈالنے والے بائیس افراد گرفتار

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13 جون،2019
جی ٹی اے پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے ایسے بائیس افراد اور نوجوانوں کو پکڑا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوںنے پچھلے کچھ عرصے میں تین سو سے زائد سیل فونز کی دکانوں پر ڈکیتی کی وارداتوں میں حصہ لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں