شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار، ممبئی پولیس

قومی آواز،
شوبز نیوز20جولائی،2021
ممبئی پولیس ترجما ن نے اعلان کیا ہے کہ مشہور بولی ووڈ اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ راج کندرا کو غیر اخلاقی اور فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
ممبئی کرائم برانچ کے مطابق ان کے پاس راج کندرا کے بارے میں کافی شواہد موجود ہیں کہ وہ اس قسم کی فلمیں بنانے والے ایک ریکٹ کے مرکزی ملزم ہیں۔یہ فلمیں موبائل ایپس پر نشر کی گئی تھیں۔


متعلقہ خبریں