قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21جون،2019
ٹورنٹو پولیس کی جانب سے شہریوں سے ہتھیار جمع کرنے کی مہم کے دوران تین ہزار سے زائد چھوٹے بڑے ہتھیار واپس لئے گئے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس ترجمان کرس بوڈی نے ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ مہم اپریل مئی میں چلائی گئی اور اب علاقے کی کسی حد تک پہلے سے محفوظ قرار دیا جا سکتا ہے۔