قومی آواز : شو بز نیوز،5اپریل ، 2021 سیگ ایوارڈ منتظمین کے مطابق شیٹ کریک شو کے دوفنکار اسکرین ایکٹر گائڈ ایوارڈ جیتنے میںکامیاب ہو ئے ہیں۔کینیڈین سٹکوم میں بہترین پر فارمنس پر بھی کاسٹ کو ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فیمیل ایکٹر کے لئے کیتھرین اوہارا اور فادر سن کو کری ایٹر کے لئے یوجن لیوی اور ڈین لیوی کو ایوارڈ سے نواز ا گیا ہے۔اس سے قبل شیٹ کریک ایمی ایوارڈز کے چھ کے چھ کامیڈی ایوارڈ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہے۔